فضائل درود پاک
حکم درود شریف
حکم درود شریف
تقاضا ئے محبت ہے یہی کہ محبوب کی ہر دم تعریف کی جا ئے حضورصلی اللہ علیہ وسلم ﷺ اللہ تعالیٰ کے محبوب ہیں سید الانبیاء ہیں حبیب ِ کبریا ہیں تا جدارِ عرب و عجم ہیں شفیعِ ا لمذنبین ہیں۔ رحمتہ اللعالمین ہیں سراجِ منیر ہیں ساقی کو ثر ہیں ۔ اللہ تعالیٰ محب ہے یعنی حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے والا ہے اس لئے ...

News of Durood-e-Pak (Sallal Laahu Alaihi Wasallam)