Are you the king of your kitchen? Do you want to be? Drop by this forum, share recipes you've tried, or check out tips from other chefs. This is also the place to discuss how to remove pesky stains, budget your household income, and keep your your garden looking its greenest.
by pearl » Sat Jan 23, 2010 1:23 pm
اشیاء:
چاول : ایک کلو
گوشت : ایک کلو
پیاز : ساڑھے تین کلو
املی : ایک چھٹانک
گھی : آدھی پیالی
ادرک / لہسن : ایک چائے کا چمچہ (پسا ہوا)
ہلدی : ایک چائے کا چمچہ
نمک : حسبِ ذائقہ
ترکیب:
گھی اچھی طرح گرم کرلیں اور پیاز باریک کاٹ کر گھی میں ہلکے بادامی رنگ میں تل لیں۔ اب پسا ہوا ادرک، لہسن، ہلدی نمک شامل کر کے پانچ منٹ تک بھوننے کے بعد اس میں گوشت بھگو دیں۔ گوشت کو بادامی رنگ میں بھوننے کے بعد دو پیالی پانی ڈال کر گوشت کو گلنے کے لئے چھوڑ دیں۔ گوشت گل جائے تو اس میں املی کا پانی ڈال دیں اور مزید دس منٹ تک پکنے دیں۔ جب پانی گاڑھا ہو جائے تو اسے دھیمی آنچ پر دم کے لئے رکھ دیں اور چاول کو الگ ایک کَنی ابال لیں، ایک دیگچی میں چاول اور گوشت کی تہہ جما لیں اور دم پر رکھ دیں۔ لذیز کھٹّا پلاﺅ تیار ہے۔
-

pearl
- Designer

-
- Posts: 596
- Joined: Tue Oct 20, 2009 10:27 pm
-

Malaika Ali
- Site Owner

-
- Posts: 7341
- Joined: Tue Aug 25, 2009 6:27 pm
- Location: Dard E Judai Sehte Sehte Mar Na JaIn Hum, Har Pal Dil Ko Tarpata Hai TeRi JudAi Ka gHam...!
by pearl » Sat Jan 23, 2010 3:04 pm
lolz banaen sis hum bhi khane ayenge:)
-

pearl
- Designer

-
- Posts: 596
- Joined: Tue Oct 20, 2009 10:27 pm
Return to Desi Recipes & Desi Food
Who is online
Users browsing this forum: No registered users and 0 guests